عرس
خواجہ آباد شریف کا 146 واں سالانہ عرس 11 تا 12 اکتوبر منعقد ہوگا۔
معین الدین سیالوی کے مطابق عرس کی سرپرستی رہنما تحریک لبیک پاکستان سجادہ نشین صاحبزادہ سید محمد توقیر الحسنین شاہ کاظمی کریں گے جبکہ سجادہ نشین تونسہ شریف خواجہ محمدعبدالمناف مہمان خصوصی ہونگے۔