سنگجانی میں سرچ آ پریشن 29 مشتبہ افراد تھانے منتقل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ سنگجانی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 450 مشکوک افراد، 360 گھروں، 50 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا جبکہ 29 مشتبہ افراد کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ منتقل کر دیا۔
تھانہ سنگجانی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 450 مشکوک افراد، 360 گھروں، 50 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا جبکہ 29 مشتبہ افراد کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ منتقل کر دیا۔