ڈاکو شہری سے 13 لاکھ چھین کر فرار

ڈاکو شہری سے 13 لاکھ چھین کر فرار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سیکٹر ڈی بارہ میں موٹر سائیکل سوار دو ڈکیت گن پوائنٹ پر شہری سے 13 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، ملزموں کی عمریں بالترتیب 25 سے 27 سال کے قریب تھیں۔

سیکٹر ڈی بارہ میں موٹر سائیکل سوار دو ڈکیت گن پوائنٹ پر شہری سے 13 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، ملزموں کی عمریں بالترتیب 25 سے 27 سال کے قریب تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں