بجلی بلوں کی بروقت وصولی ترجیحات میں شامل، آئیسکو چیف

بجلی بلوں کی بروقت وصولی ترجیحات میں شامل، آئیسکو چیف

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) چیف ایگزیکٹو آئیسکو محمد نعیم جان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی بروقت وصولی ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔

 ریکوری ٹیموں نے 1 لاکھ 68 ہزار نادہندگان سے 4 ارب 60 کروڑ روپے وصول کرلیے، واجبات کی عدم ادائیگی پر بیسیوں صارفین کے ٹرانسفارمرز اور میٹرز کو منقطع کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں