ریس کورس کے علاقہ سے 2 بائیک لفٹرز گرفتار، 10 موٹرسائیکل برآمد

ریس کورس کے علاقہ سے 2 بائیک لفٹرز گرفتار، 10 موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ ریس کورس پولیس نے دو بائیک لفٹرز کو گرفتار کرکے 10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلئے، ملزموں میں ارسلان اور شاہ رخ شامل ہیں۔

تھانہ ریس کورس پولیس نے دو بائیک لفٹرز کو گرفتار کرکے 10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلئے، ملزموں میں ارسلان اور شاہ رخ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں