لاکھوں روپے کے سوتر کے90 بورے چوری

لاکھوں روپے کے سوتر  کے90  بورے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )لاکھوں روپے مالیت کے سوتر کے بورے چوری کرلئے گئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقے نیو سول لائنز میں شیراز اسلم نامی شہری کی۔۔۔

 جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکے گودام کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے 90 سوتر کے بورے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں