63وارداتیں، 2 گاڑیاں، 14 موٹر سائیکل چوری

63وارداتیں، 2 گاڑیاں، 14 موٹر سائیکل چوری

راولپنڈی(خبرنگار)مختلف علاقوں میں چوری، سٹریٹ کرائم کی 63 وارداتوں میں شہریوں کو دو گاڑیوں، 14 موٹرسائیکل، لاکھوں روپے، موبائل فونز سے محروم کر دیا گیا۔

 63 وارداتوں میں شہریوں کو دو گاڑیوں، 14 موٹرسائیکل، لاکھوں روپے، موبائل فونزسے محروم کر دیا گیا۔ وارداتیں نیو ٹاؤن، سٹی، ایئر پورٹ و دیگر علاقوں میں ہوئیں۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں