پانچ آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، کاشف چودھری

پانچ آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے  کا خیر مقدم کرتے ہیں، کاشف چودھری

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے کہا پانچ آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

 حکومت دیگر آئی پی پیز کے معاہدوں پر بھی جلد از جلد نظرثانی کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں