آئی سی سی آئی کا مقصد کاروبار میں آسانی پیدا کرنا ہے ،ناصر منصور قریشی

  آئی سی سی آئی کا مقصد کاروبار میں  آسانی پیدا کرنا ہے ،ناصر منصور قریشی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی نے کہا ملک کی معیشت میں تاجر برادری ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

آئی سی سی آئی کا مقصد کاروبار میں آسانی پیدا کرنا ہے ۔یہ بات انہوں نے بلیو ایریا کے تاجر رہنماؤں کے ایک وفد سے گفتگو میں کہی جس نے اپنے چیئرمین یوسف راجپوت اور صدر راجہ حسن اختر کی قیادت میں سینئر نائب صدر عبدالرحمن صدیقی اور نائب صدر ناصر محمود چو دھری کو مبارکباد دینے کیلئے چیمبر کا دورہ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں