فتح جنگ سے منشیات فروش گرفتار 1260 گرام چرس برآمد
فتح جنگ(نمائندہ دنیا)فتح جنگ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 1260 گرام چرس برآمد کرلی۔
منشیات فروش ثاقب محمود کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے اٹک جیل بھیج دیا گیا۔