ہری پور:منشیات فروش گرفتار ساڑھے 3کلو چرس برآمد

ہری پور:منشیات فروش گرفتار  ساڑھے 3کلو چرس برآمد

ایبٹ آباد (اے پی پی) ہری پور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ساڑھے 3کلو چرس برآمد کر لی۔

منشیات فروش وجاہت قریشی ولد ناصر قریشی سکنہ راولپنڈی کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں