7قمار باز گرفتار، رقم و موبائل فون برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان پولیس نے 7قمار بازوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 36ہزار روپے، 8موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔۔۔
گرفتار ملزمان میں خداداد، خورشید، حامد، وحید، عبدالقدوس، ساجد اور جمعہ خان شامل ہیں۔