ریس کورس پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن

ریس کورس پولیس کا مختلف  علاقوں میں سرچ آ پریشن

راولپنڈی (خبرنگار) ریس کورس پولیس نے برف خانہ چوک اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا ۔۔۔

جس کے دوران 19گھروں، 10دکانوں اور 40افراد کے کوائف کی چیکنگ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں