کوٹلی ستیاں:داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا

کوٹلی ستیاں:داماد نے گھر میں  گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا۔

ملزم کی اہلیہ سے ناراضگی تھی جس کی وجہ سے وہ کئی سالوں سے اپنے والدین کے گھر مقیم تھی، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں