اسلام آباد ، سنگین جرائم میں ملوث 5 ملزم گرفتار، پانچ پستول برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے پانچ پستول معہ ایمونیشن برآمد کر لیے ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار ،تھانہ سمبل ،تھانہ کھنہ اور تھانہ بنی گا لا میں مقدمات درج کر لیے گئے ۔
اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے پانچ پستول معہ ایمونیشن برآمد کر لیے ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار ،تھانہ سمبل ،تھانہ کھنہ اور تھانہ بنی گا لا میں مقدمات درج کر لیے گئے ۔