اسلام آباد :مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن،1ملزم گرفتار

اسلام آباد :مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن،1ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)تھا نہ تر نو ل،تھانہ سمبل اور تھانہ آبپارہ پولیس نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران150 مشکوک افراد،189گھر وں ،131گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا ۔۔۔

 3 موٹرسائیکلوں کو تھا نہ منتقل کیا گیا جبکہ 12مشتبہ افراد کے خلاف انسدادی کا رروائی کی گئی اورایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں