مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 30 ویں یومِ تاسیس پر تقریب
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 30 ویں یومِ تاسیس پر منعقدہ قومی طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔
چیئرمین سپریم کونسل نے ایم ایس ایم پاکستان کے جملہ ذمہ داران، کارکنان اور قائدین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان کے طلبہ کو علم اور قلم کا زیور دیا اور انہیں کتاب سے محبت کرنا سکھایا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا کہ شیخ الاسلام نے اسلاف کے علمی و تحقیقی کلچر کا احیا کیا، یہ سفر جا ری رہے گا۔