چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس، مسلم اور غیر مسلم ووٹر لسٹوں کی الگ الگ تدوین پر غور

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس، مسلم اور غیر مسلم ووٹر لسٹوں کی الگ الگ تدوین پر غور

میرپور(آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیرجسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے آزاد کشمیر میں مسلم اور غیر مسلم ووٹر لسٹوں کی الگ الگ تدوین کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔

 آزاد کشمیر میں مسلم اور غیر مسلم ووٹر لسٹوں کی الگ الگ تدوین کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ووٹر لسٹوں کے حوالے سے حکومتی ہدایات کے مطابق طویل غور خوض کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں