پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جی بی کا کے آئی یو سے تعاون کا معاہدہ

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ  جی بی کا کے آئی یو سے تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ساتھ خطے میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن اور ترقیاتی کاموں کو آٹومیشن کی طرف لانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔

یادداشت پر کے آئی یو کی طرف سے وائس چانسلر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور سیکرٹری پی اینڈ ڈی کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد نے دستخط کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں