سپریم کورٹ مظفرآباد، میرپور اور راولاکوٹ دفاتر کے نئے اوقات کار مقرر
مظفرآباد (اے پی پی) سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر نے۔۔۔
موسم سرما میں سپریم کورٹ مظفرآباد، میرپور اور راولاکوٹ دفاتر کے نئے دفتری اوقات کار مقرر کر دیئے ہیں۔ سوموار تا جمعرات اور ہفتہ صبح 09:00تا شام 3:00بجے، بروز جمعہ صبح 09:00تا دن 12:00بجے کام ہوگا۔