اسلام آباد سے 38 بھکاری زیر حراست

اسلام آباد سے 38 بھکاری زیر حراست

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 38 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

 کارروائی اسسٹنٹ کمشنر صدر اور رورل نے کی۔ 14 گداگروں کو سیکٹر جی 10 اور ایف 11سے جبکہ 24گداگروں کو کورال کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں