شہزاد ٹاؤن کے علاقہ سے 3 ملزم گرفتار، رقم اور موبائل فونز برآمد

 شہزاد ٹاؤن کے علاقہ سے 3 ملزم گرفتار، رقم اور موبائل فونز برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب تین ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے۔

  چوری کی وارداتوں میں مطلوب تین ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد کرلیے۔ ملزمان کی شنا خت صابر، عمران اور زوہیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں