راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ، سٹیڈیم اور اطرف کی صفائی جاری

  راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ، سٹیڈیم اور اطرف کی صفائی جاری

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب کی انسداد ڈینگی اور سموگ خاتمہ کی ہدایات اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آئندہ ہفتے ہونیوالے پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سٹیڈیم اور اسکے اطراف میں صفائی شروع کر دی گئی۔۔۔

 سموگ کے خاتمے کیلئے شہر کی سڑکوں کو دھویا جا ریا ہے، ڈینگی کی روک تھام کیلئے نالیوں کی ڈی سلٹنگ، خالی پلاٹوں کی صفائی کی جا رہی ہے، روزانہ کی بنیادوں پر سڑکوں،گلیوں کی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ یقینی بنائی جارہی ہے جبکہ ویسٹ کنٹینرز کو بھی روز دھویا جاتا ہے۔ علاوہ ازیںضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں بھی صفائی اور فوگنگ کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں