ڈی سی مری کا دورہ کوٹلی ستیاں

ڈی سی مری کا دورہ کوٹلی ستیاں

مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے بنیادی مرکز صحت کروڑ کوٹلی ستیاں کا دورہ کیا اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے بنیادی مرکز صحت کروڑ کوٹلی ستیاں کا دورہ کیا اور تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں