اسلام آباد:گرانفروشی پر 7 تجاوزات کرنے پر 8 ملزم گرفتار

اسلام آباد:گرانفروشی پر 7  تجاوزات کرنے پر 8 ملزم گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی کرنے پر سات افراد جبکہ تجاوزات کر نے پر آ ٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔

اے سی سیکرٹریٹ عبداللہ خان نے بری امام میں کارروائی کے دوران ملزموں کو گرفتار کیا ، اس دوران ایک رکشہ اور 7 ریڑھیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں