ایکسا ئز آفس کے باہر سے 11 ایجنٹس گرفتار

ایکسا ئز آفس کے باہر  سے 11 ایجنٹس گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے ایجنٹ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ے ایکسائز دفتر کے باہر سے 11 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔

کارروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے کی ، ڈی سی اسلام آبادنے ایجنٹس مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں