ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9 ملزم گرفتار، 6 پستول، دو 30 بور گنیں، چھری برآمد

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9 ملزم گرفتار، 6 پستول، دو 30 بور گنیں، چھری برآمد

راولپنڈی(این این آئی)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

بنی پولیس نے دانش سے پستول، مبشرسے پستول، راجہ عمر سے پستول، شاہزیب سے پستول، صدر بیرونی پولیس نے عطا الرحمٰن سے منی 30بور گن معہ ایمونیشن، فیصل سے ایک منی 30بور گن معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے نیاز سے پستول ، وارث خان پولیس نے جابر سے پستول، صدر واہ پولیس نے بابر سے چھری برآمد کی ۔مقدما ت درج کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں