اسلام آ باد سے 4 اشتہاریوں سمیت 12 ملزم گرفتار

 اسلام آ باد سے 4 اشتہاریوں سمیت 12 ملزم گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے چار اشتہاریوں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 2593 گرام سے زائد ہیروئن، 20 لٹر شراب اور تین پستول برآمد کیے۔

کارروائیاں تھانہ بہارہ کہو، تھانہ کھنہ، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ گولڑہ اور تھانہ نیلور پولیس ٹیموں نے کیں۔ تمام مقدمات درج کر لیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں