2ملزم گرفتار، 1721 گرام چرس، 10 لٹر شراب برآمد

2ملزم گرفتار، 1721 گرام چرس، 10 لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے 1721 گرام چرس، 10 لٹر شراب برآمد کرلی۔

پیرود ہائی پولیس نے خرم عرف کالا سے ایک کلو 721 گرام چرس، بنی پولیس نے عثمان سے 10 لٹر شراب برآمد کی۔ مقدمات درج کرلیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں