وارث خان سے ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

وارث خان سے ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)وارث خان پولیس نے لڑائی جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیا۔

ملزم حسیب نے ساتھیوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر کے روڈ بلاک اور شہریوں جابر اور شہریار کو زخمی کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں