59 روز میں 1056ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں ، راولپنڈی پو لیس

59 روز میں 1056ان فٹ  گاڑیاں بند کی گئیں ، راولپنڈی پو لیس

راولپنڈی(خبر نگار)سی پی او خالد ہمدانی نے بتایا کہ 59 روز کے دوران 1056 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں۔۔۔

 8726 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، 94 لاکھ 45 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 719 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں