اسلام آباد میں پو لیو مہم ،ڈی سی نے مسافر بچے کو قطرے پلا کر آغاز کیا

  اسلام آباد میں پو لیو مہم ،ڈی سی نے  مسافر بچے کو قطرے پلا کر آغاز کیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، ابتدائی روز ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بس اڈوں پر بچوں کو پولیو قطرے پلا ئے۔۔۔

 عرفان نواز میمن نے مسافر بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری رہے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں