چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)آر اے بازار پولیس نے چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری مجرم اکرام رواں سال سے آر اے بازار پولیس کو مطلوب تھا۔

آر اے بازار پولیس نے چیک ڈس آنر کے 2 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری مجرم اکرام رواں سال سے آر اے بازار پولیس کو مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں