حضرو:لیڈی سمگلر گرفتار 11 کلو چرس برآمد

  حضرو:لیڈی سمگلر گرفتار 11 کلو چرس برآمد

حضرو(نمائندہ دنیا)اٹک خورد پولیس نے 11 کلو منشیات برآمد کرکے لیڈی منشیات سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

سرچ پارک پکٹ اٹک خورد پولیس نے کے پی کے سے آ نیوالی ہائی ایس کو روکا ، چیکنگ کے دوران خانم زوجہ سرمست خان سکنہ پشاور سے 11 کلو چرس برآمد ہو ئی جس پر ملزمہ کو گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں