لو ہی بھیر سے دو بائیک لفٹر گرفتار، 2 موٹر سائیکل برآمد

لو ہی بھیر سے دو بائیک لفٹر  گرفتار، 2 موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرکے دو مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلیے۔۔۔

 گرفتار ملزمان کی شنا خت محمد عثمان اور اسامہ مبصر کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں