راولپنڈی 6:ملزم گرفتار، ڈ ھا ئی کلو چرس،4پستول برآمد

 راولپنڈی 6:ملزم گرفتار، ڈ ھا ئی  کلو چرس،4پستول برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پو لیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے ڈ ھائی کلو سے زائد چرس اور چار پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیے ۔

تھانہ آر اے بازار پولیس نے محمد علی سے 2 کلوگرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے طیب سے 530 گرام چر س برآمد کی ۔ تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے ماجد سے پستول، یاسر سے پستول، تھانہ گوجر خان پولیس نے حیدر سے پستول ، تھانہ جاتلی پولیس نے عمر سے بھی ایک پستول معہ ایمو نیشن برآمد کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں