ڈی سی مری کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات کے حوالے سے ا جلاس

ڈی سی مری کی زیر صدارت پولیو مہم  کے انتظامات کے حوالے سے ا جلاس

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی سربراہی میں ملک میں 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری رہنے والی۔۔۔

 پولیو مہم کے انتظامات کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے سربراہان کو محکمہ صحت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں