اسلام آباد انتظامیہ کا ایکشن 20 گرانفروش گرفتار

اسلام آباد انتظامیہ کا ایکشن 20 گرانفروش گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے زائد قیمت وصول کرنے پر 20 گرانفروشوں کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی اے سی پوٹھوہار انیق انور نے سبزی منڈی میں کی۔

 اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا تھا کہ شہری اشیائے خوردونوش کی قیمت ریٹ لسٹ کے مطابق ادا کریں اور نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کی نشاندہی کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں