حضرو میں یوم سیاہ، اے سی کی زیرقیادت ریلی کا انعقاد

حضرو میں یوم سیاہ، اے سی  کی زیرقیادت ریلی کا انعقاد

حضرو (نمائندہ دنیا) ملک بھر کی طرح حضرو میں بھی یوم سیاہ منایا گیا۔۔

 بلدیہ حضرو سے میجر زبیر شہید چوک تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر عائشہ بدر نے کی، ریلی میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں