ہا ئیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام کالجز میں یوم سیاہ پر تقریبات

 ہا ئیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے  زیر اہتمام کالجز میں یوم سیاہ پر تقریبات

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )ہا ئیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام تمام کالجز میں یوم سیاہ کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔۔

 جن میں بچوں نے مختلف تقاریر کیں اور ان میں مقابلہ جات ہوئے اور بھارتی ظلم اور بربریت کی مذمت کی گئی۔ ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز راولپنڈی ڈویژن پروفیسر شیر احمد ستی اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی پروفیسر امجد خٹک نے بھی مختلف تقریبات میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں