مردان، ٹریفک حادثہ میں شہری جاں بحق

مردان، ٹریفک حادثہ  میں شہری جاں بحق

مردان (نمانئدہ دنیا) ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، کاٹلنگ روڈ غلاموں مدرسے کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کی آپس میں ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار 18 سالہ ابوبکر دم توڑ گیا ۔۔

ادھر شمسی روڈ عیدہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 51 سالہ محمد اعجاز شدید زخمی ہوگیا جسے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں