غزہ کیلئے آواز اٹھانے پر دہشت گردی کی دفعات لگانا ظالمانہ اقدام، ایم ایس او

غزہ کیلئے آواز اٹھانے پر دہشت گردی کی  دفعات لگانا ظالمانہ اقدام، ایم ایس او

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) غزہ کیلئے آواز اٹھانے پر نہتے طلبا پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت من گھڑت ایف آئی آر انتہائی ظالمانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے، بے گناہ طلبا کو رہا نہ کیا گیا ۔۔

تو پورے ملک میں احتجاجی تحریک شروع کر دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ایم ایس او کے ناظم اعلیٰ ارسلان کیانی نے اتوار کے روز ہونے والے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں