لوہی بھیر سے دو بائیک لفٹر گرفتار، 2موٹرسائیکل برآمد

لوہی بھیر سے دو بائیک لفٹر  گرفتار، 2موٹرسائیکل برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزموں کو گرفتار کر کے دو مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عثمان اور اسامہ مبصر کے ناموں سے ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں