گولڑہ میں سگی بہن کو قتل کرنے والا گرفتار، آلہ قتل برآمد

گولڑہ میں سگی بہن کو قتل کرنے  والا گرفتار، آلہ قتل برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ گولڑہ پولیس اور ہومی سائیڈ یونٹ نے حقیقی بہن کو قتل کرنے والے ملزم (بھائی) کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔

شہری نے درخواست دی کہ اس کی بھتیجی کو اس کے حقیقی بھائی محمد زین نے تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ نمبر 559/24درج کر کے ملزم محمد زین کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں