سول لائنز سے دو موٹرسائیکل چور گرفتار

سول لائنز سے دو موٹرسائیکل چور گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس نے دو موٹرسائیکل چوروں کو گرفتار کرکے 5مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ واجد عرف واجی اور فیصل شامل ہیں، ملزموں نے کئی وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں