حضرو، تجاوزات اور گرانفروشی کیخلاف کا رروائیاں، کئی دکانیں سیل

حضرو، تجاوزات اور گرانفروشی  کیخلاف کا رروائیاں، کئی دکانیں سیل

حضرو (نمائندہ دنیا) حضرو میں تجاوزات اور گرانفروشی کیخلاف کا رروائیاں کی گئیں ،جن کے دوران تجاوزات کرنے والے دکانداروں کو جرمانے کیے گئے۔۔

 اور متعدد د کانوں کو سیل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں