لو ہی بھیر سے دو ڈ کیت گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

  لو ہی بھیر سے دو ڈ کیت  گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے د و ڈکیت گرفتار کر لیے۔

چھینی گئی رقم ، غیر ملکی کر نسی، قیمتی موبائل فون، لیپ ٹا پ، مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعما ل ہونے والااسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ، ملزمان کی شناخت جمیل خا ن اور عبد اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمان نے جڑو اں شہر وں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں