یوم تاسیس سے قبل جھنڈا لگاؤمہم شروع کرینگے ، پیپلز پارٹی راولپنڈی

 یوم تاسیس سے قبل جھنڈا لگاؤمہم  شروع کرینگے ، پیپلز پارٹی راولپنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی وفاق کی علامت، بلاول بھٹو زرداری استحکام پاکستان کی ضمانت ہیں۔۔۔

 یوم تاسیس کے پروگرام سے قبل پیپلز پارٹی کی جھنڈا لگائو مہم شروع کی جا رہی ہے جو ایک ہفتہ تک جاری رہے گی ،عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں اور گاڑیوں پر پیپلزپارٹی کے جھنڈے لگا ئیں ۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے قائم مقام صدر سردار اظہر عباس،جنرل سیکرٹری راجہ خرم پرویز اشرف اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مظہر حسین بابر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں