پنجابی تھیٹر بارے ورکشاپ

 پنجابی تھیٹر بارے ورکشاپ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں پنجابی کامیڈی تھیٹر پر ورکشاپ جاری ہے جو 11 جنوری تک جاری رہے گی۔

الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں پنجابی کامیڈی تھیٹر پر ورکشاپ جاری ہے جو 11 جنوری تک جاری رہے گی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا معیاری مزاح انسانی طبیعت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں