سکیورٹی آگاہی تقریب

 سکیورٹی آگاہی تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے کہا انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہونا ہوگا۔

 انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہونا ہوگا۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبا کے زیر اہتمام سکیورٹی پر منعقدہ آگاہی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں